TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2514 · Statement on Freeing Slaves.

Sunan Ibn MajahHadith 2514

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مُرَاوِحٍ عَنْ أَبِي ذَرٍّ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الرِّقَابِ أَفْضَلُ قَالَ أَنْفَسُهَا عِنْدَ أَهْلِهَا وَأَغْلَاهَا ثَمَنًا

احمد بن سنان، ابومعاویہ، ہشام بن عروہ، ابی مرواح، حضرت ابوذر فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول کون سا غلام افضل ہے فرمایا جو مالک کے نزدیک سب سے نفیس وپسندیدہ ہو اور قیمت میں سب سے گراں ہو۔

It was narrated that Abu Dharr said “ I said: '0 Messenger of Allah, which slave is best?' He said: 'The one who is most precious to his master and most valuable in price:’"

Permalink

See the full chapter: غلام کو آزاد کرنا