Sunan Ibn Majah — Hadith 2505
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ ظَبْيَانَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْمُدَبَّرُ مِنْ الثُّلُثِ قَالَ ابْن مَاجَةَ سَمِعْتُ عُثْمَانَ يَعْنِي ابْنَ أَبِي شَيْبَةَ يَقُولُ هَذَا خَطَأٌ يَعْنِي حَدِيثَ الْمُدَبَّرُ مِنْ الثُّلُثِ قَالَ أَبُو عَبْد اللَّهِ لَيْسَ لَهُ أَصْلٌ
عثمان بن ابی شیبہ، علی بن طبیان، عبید اللہ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا مدبر تہائی میں سے آزاد ہوگا۔ امام ابن ماجہ فرماتے ہیں کہ امام عثمان بن ابی شیبہ کو سنا فرما رہے تھے حدیث مدبر (تہائی سے آزاد ہوگا) خطا ہے۔ ابوعبداللہ فرماتے ہیں کہ یہ بے اصل ہے۔
It was narrated from Ibn 'Umar that the prophet said: "The Mudabbar is part of the one third of the estate”.