TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2493 · Statement on Lost Objects

Sunan Ibn MajahHadith 2493

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيلِ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ضَالَّةُ الْمُسْلِمِ حَرَقُ النَّارِ

محمد بن مثنی، یحییٰ بن سعید، حمید، حسن، مطرف بن حضرت عبداللہ بن شخیر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا مسلمان کی گمشدہ چیز (خود استعمال کرنے کی نیت سے اٹھا لینا) دوزخ کی جلتی ہوئی آگ ہے۔

It was narrated from Mutarrif bin 'Abdullah bin ' Shikhkhir that his father said. "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'The lost animal of the Muslim may lead to the burning flame of Hell.

Permalink

See the full chapter: گمشدہ اونٹ ، گائے اور بکری