TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2490 · Explanation of Preemption

Sunan Ibn MajahHadith 2490

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ إِنَّمَا جَعَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشُّفْعَةَ فِي کُلِّ مَا لَمْ يُقْسَمْ فَإِذَا وَقَعَتْ الْحُدُودُ وَصُرِّفَتْ الطُّرُقُ فَلَا شُفْعَةَ

محمد بن یحییٰ، عبدالرزاق، معمر، زہری، ابی سلمہ، حضرت جابر بن عبداللہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے ہر اس چیز کو قابل شفعہ قرار دیا جو ابھی تقسیم نہیں ہوئی اور جب حدیں مقرر ہوگئیں اور راستے جدا جدا ہوگئے تو اب (شرکت کی بنیاد پر) کوئی شفعہ نہیں ہوسکتا۔

It was narrated from Jabir bin 'Abdullah that the Messenger of Allah P.B.U.H ruled that preemption takes effect in all cases where land has not been divided. But if the boundaries have been set and the roads laid out, then there is no preemption."

Permalink

See the full chapter: جب حد مقرر ہوجائے تو شفعہ نہیں ہوسکتا