TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2485 · Explanation of Preemption

Sunan Ibn MajahHadith 2485

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَارُ أَحَقُّ بِشُفْعَةِ جَارِهِ يَنْتَظِرُ بِهَا وَإِنْ کَانَ غَائِبًا إِذَا کَانَ طَرِيقُهُمَا وَاحِدًا

عثمان بن ابی شیبہ، ہشیم ، عبدالملک، عطاء، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا پڑوسی کے شفعہ کا زیادہ حقدار ہے اس کے شفعہ کا انتظار کیا جائے گا اگرچہ وہ غائب ہو بشرطیکہ ان دونوں کا راستہ ایک ہو۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah said: "The neighbor has more right to preemption of his neighbor, so let him wait for him even if he is absent, if they share a path."

Permalink

See the full chapter: پڑوس کی وجہ سے شفعہ کا استحقاق