TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2480 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2480

حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ أَبِي الصُّغْدِيِّ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ صُقَيْرٍ حَدَّثَنَا ثَابِتُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَبْدِيُّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَرِيمُ النَّخْلَةِ مَدُّ جَرِيدِهَا

سہل بن ابی صغدی، منصور بن صقیر، ثابت بن محمد، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا کھجور کے درخت کا احاطہ وہاں تک ہوگا جہاں تک اس کی شاخیں پھیلیں ۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: "The land around a date-palm tree, as far as Its branches reach, belongs to the owner of the tree."

Permalink

See the full chapter: درخت کا حریم