Sunan Ibn Majah — Hadith 2472
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا زَکَرِيَّا بْنُ مَنْظُورِ بْنِ ثَعْلَبَةَ بْنِ أَبِي مَالِکٍ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عُقْبَةَ بْنِ أَبِي مَالِکٍ عَنْ عَمِّهِ ثَعْلَبَةَ بْنِ أَبِي مَالِکٍ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَيْلِ مَهْزُورٍ الْأَعْلَی فَوْقَ الْأَسْفَلِ يَسْقِي الْأَعْلَی إِلَی الْکَعْبَيْنِ ثُمَّ يُرْسِلُ إِلَی مَنْ هُوَ أَسْفَلُ مِنْهُ
ابراہیم بن منذر، زکریا بن منظور بن ثعلبہ بن ابی مالک، محمد بن عقبہ، ابن ابی مالک، حضرت ثعلبہ بن ابی مالک فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے مہزور کے نالے کے بارے میں یہ فیصلہ فرمایا کہ اوپر والا نیچے والے سے پہلے سینچنے اور اپر والا ٹخنوں تک پانی روکے پھر نیچے والے کے لیے پانی چھوڑ دے۔
It was narrated that Tha'labah bin Abu Malik said: "The Messenger of Allah ruled concerning the stream of Mahzur that the higher ground took precedence over the lower, so the higher ground should be irrigated until the water reached the ankles, then it should be released to those who were lower.