TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2470 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2470

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ حَارِثَةَ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُمْنَعُ فَضْلُ الْمَائِ وَلَا يُمْنَعُ نَقْعُ الْبِئْرِ

عبداللہ بن سعید، عبدہ بن سلیمان ، حارثہ ، عمرہ ، عائشہ فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ضرورت سے زائد پانی نہ روکا جائے اور جو پانی کنوئیں میں بچ رہے اس سے نہ روکا جائے۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Surplus water should not be withheld, and neither should surplus water from a well." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: زائد پانی سے اس لیے روکنا کہ اس کے ذریعہ گھاس سے روکے منع ہے۔