TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2464 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2464

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ ثَلَاثٌ لَا يُمْنَعْنَ الْمَائُ وَالْکَلَأُ وَالنَّارُ

محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان ، ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول نے فرمایا تین چیزیں رد کی نہ جائیں پانی ، چارہ اور آگ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the" Messenger of Allah said: Three things cannot be denied to anyone: water, pasture and fire."

Permalink

See the full chapter: اہل اسلام تین چیزوں میں شریک