TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2435 · Statement on Pledging Property

Sunan Ibn MajahHadith 2435

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ عَنْ مَسْلَمَةَ بْنِ عَلِيٍّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي أَيُّوبَ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عُلَيِّ بْنِ رَبَاحٍ قَالَ سَمِعْتُ عُتْبَةَ بْنَ النُّدَّرِ يَقُولُ کُنَّا عِنْدَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَرَأَ طس حَتَّی إِذَا بَلَغَ قِصَّةَ مُوسَی قَالَ إِنَّ مُوسَی صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ آجَرَ نَفْسَهُ ثَمَانِيَ سِنِينَ أَوْ عَشْرًا عَلَی عِفَّةِ فَرْجِهِ وَطَعَامِ بَطْنِهِ

محمد بن مصفی، بقیہ بن ولید، مسلمہ بن علی، سعید بن ابی ایوب، حارث بن یزید، علی بن رباح، حضرت عتبہ بن ندر فرماتے ہیں کہ ہم اللہ کے رسول کے پاس تھے آپ نے ( سورت ق) کی تلاوت شروع فرمائی جب حضرت موسیٰ کے قصہ پر پہنچے تو فرمایا حضرت موسیٰ نے آٹھ یا دس سال اپنے آپ کو مزدوری میں رکھا اس شرط پر کہ اپنی شرم گاہ کی حفاظت کریں گے اور پیٹ کی روٹی لیں گے۔

It was narrated that 'Ali bin Rabah said: "I heard 'Utbah bin Nuddar say: 'We were with the Messenger of Allah and he recited Ta-Sin. When he reached the story of Musa, he said: 'Musa hired himself out for eight years, or ten, in return for his chastity and food in his stomach.'''

Permalink

See the full chapter: پیٹ کی روٹی کے بدلہ مزدور رکھنا