TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2390 · Explanation of Charity

Sunan Ibn MajahHadith 2390

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيَّانِ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْعَارِيَةُ مُؤَدَّاةٌ وَالْمِنْحَةُ مَرْدُودَةٌ

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن ابراہیم، محمد بن شعیب، عبدالرحمن بن یزید، سعید بن ابی سعید، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ مانگی ہوئی چیز ادا کی جائے اور جو جانور دودھ پینے کے لیے دیا جائے وہ واپس کر دیا جائے۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "I heard the Messenger of Allah say: 'Borrowed items are to be returned and an animal borrowed for milking is to be returned.'''

Permalink

See the full chapter: عاریت کا بیان