TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2378 · Explanation of Gifts

Sunan Ibn MajahHadith 2378

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ بْنِ مُجَمِّعِ بْنِ جَارِيَةَ الْأَنْصَارِيُّ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ أَحَقُّ بِهِبَتِهِ مَا لَمْ يُثَبْ مِنْهَا

علی بن محمد بن اسماعیل، وکیع، ابراہیم بن اسماعیل بن مجمع بن جاریہ، عمرو بن دینار، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا مرد اپنے ہبہ کا حق رکھتا ہے جب تک اسے ہبہ کا بدل نہ دیا جائے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "A man has more right to his gift so long as he has not gotten something in return for it."

Permalink

See the full chapter: جس نے ہدیہ دیا اس امید سے کہ اس کا بدل ملے گا۔