Sunan Ibn Majah — Hadith 2360
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْيَمِينِ مَعَ الشَّاهِدِ
محمد بن بشار، عبدالوہاب، جعفر، جعفر بن محمد، جحضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی نے قسم اور ایک گواہ پر فیصلہ فرمایا۔
It was narrated from Jabir that the Prophet passed judgment on the basis of an oath (from the claimant) along with a (single) witness.