TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2358 · Statement on Judgments

Sunan Ibn MajahHadith 2358

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي نَافِعُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ الْهَادِ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ بَدَوِيٍّ عَلَی صَاحِبِ قَرْيَةٍ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، نافع بن یزید، ابن ہاد، محمد بن عمرو بن عطاء، ابن یسار، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اللہ کے رسول کو یہ فرماتے ہوئے سنا جنگل میں رہنے والے کی گواہی بستی میں رہنے والے کے خلاف جائز نہیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that he heard the Messenger of Allah say: "The testimony of a Bedouin against a town-dweller is not permissible."

Permalink

See the full chapter: جس کی گواہی جائز نہیں