TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2335 · Statement on Judgments

Sunan Ibn MajahHadith 2335

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَکِيمٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قتَادَةَ عَنْ الْحَسَنِ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدَبٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا بِيعَ الْبَيْعُ مِنْ رَجُلَيْنِ فَالْبَيْعُ لِلْأَوَّلِ قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ فِي هَذَا الْحَدِيثِ إِبْطَالُ الْخَلَاصِ

یحییٰ بن حکیم، ابوالولید، ہمام، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ بن جندب سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا جب مال دو شخصوں کو بیچ دیا جائے تو پہلے خریدار کو ملے گا۔ ابوالولید کہتے ہیں کہ اس حدیث سے قبضہ کی شرط ٹھہرانا باطل ہو جاتا ہے۔

It was narrated from ('Uqbah bin 'Amir or) Samurah bin Jundub that the Messenger of Allah said: "If a product is sold to two men, it is for the one who was first.” (One of the narrators) Abu Al- Walid said: "This Hadith shows that Khalas is invalid."

Permalink

See the full chapter: قبضہ کی شرط لگانا