TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2328 · Statement on Judgments

Sunan Ibn MajahHadith 2328

حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ لَهِيعَةَ عَنْ أَبِي الْأَسْوَدِ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَمْنَعْ أَحَدُکُمْ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَةً عَلَی جِدَارِهِ

حرملہ بن یحییٰ، عبداللہ بن وہب، ابن لہیعہ، ابواسود، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی بھی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں لکڑی گاڑنے سے نہ روکے۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah said: "There should be neither harming nor reciprocating harm."

Permalink

See the full chapter: مرد اپنے ہمسایہ کی دیوار پر چھت رکھے