TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2321 · Statement on Judgments

Sunan Ibn MajahHadith 2321

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ وَزُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا سَعِيدٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مُوسَی أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اخْتَصَمَ إِلَيْهِ رَجُلَانِ بَيْنَهُمَا دَابَّةٌ وَلَيْسَ لِوَاحِدٍ مِنْهُمَا بَيِّنَةٌ فَجَعَلَهَا بَيْنَهُمَا نِصْفَيْنِ

اسحاق بن منصور، محمد بن معمر، زہیر بن محمد، روح بن عبادہ، سفیان، قتادہ، سعید بن ابی بردہ ، حضرت ابوموسی سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول کی خدمت میں دو مردوں نے ایک سواری کے متعلق اپنا جھگڑا پیش کیا کسی کے پاس ثبوت نہ تھا آپ نے اس کو دونوں کے درمیان نصف نصف تقسیم کر دیا۔

It was narrated from Abu Musa that two men referred a dispute to the Messenger of Allah concerning an animal, and neither of them had proof, so he ruled that it should be divided in half.

Permalink

See the full chapter: دومرد کسی سامان کا دعوی کریں اور کسی کے پاس ثبوت نہ ہو۔