TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 223 · Explanation of Following Sunnah

Sunan Ibn MajahHadith 223

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ صَخْرٍ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ جَائَ مَسْجِدِي هَذَا لَمْ يَأْتِهِ إِلَّا لِخَيْرٍ يَتَعَلَّمُهُ أَوْ يُعَلِّمُهُ فَهُوَ بِمَنْزِلَةِ الْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَمَنْ جَائَ لِغَيْرِ ذَلِکَ فَهُوَ بِمَنْزِلَةِ الرَّجُلِ يَنْظُرُ إِلَی مَتَاعِ غَيْرِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، حاتم بن اسماعیل، حمید بن صخر، مقبری، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا جو میری اس مسجد میں صرف اس لیے آئے کہ بھلائی کی بات سیکھے یا سکھائے وہ راہ خدا میں لڑنے والے کے برابر ہے اور جو اس کے علاوہ کسی اور غرض سے آئے تو وہ اس شخص کی مانند ہے جو دوسرے کے سامان پر نظر رکھے۔

It was narrated that Abu Hurairah said: “I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: ‘Whoever comes to this Masjid of mine, and only comes for a good purpose, such as to learn or to teach, his status is like that of one who fights in Jibed in the cause of Allah. Whoever comes for any other purpose, his status is that of a man who is keeping an eye on other people’s property.’”(Hasan)

Permalink

See the full chapter: علمائ(کرام) کی فضیلت اور طلب علم پر ابھارنا