TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2106 · Explanation of Atonements

Sunan Ibn MajahHadith 2106

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ صَالِحٍ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ سُوَيْدِ بْنِ مُقَرِّنٍ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِإِبْرَارِ الْمُقْسِمِ

علی بن محمد، وکیع، علی بن صالح، اشعث بن ابی شعثاء، معاویہ بن سوید بن مقرن ، حضرت براء بن عازب بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں قسم کھانے والے کی قسم پوری کرنے میں مدد کرنے کا حکم دیا۔

It was narrated that Bara' bin 'Azib said: "The Messenger of Allah P.B.U.H commanded us to help fulfill the oath." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: قسم کھانے والوں کو قسم پوری کرنے میں مدد دینا۔