Sunan Ibn Majah — Hadith 2090
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَرَّرٍ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا يَقُولُ أَنَا إِذًا لَيَهُودِيٌّ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَجَبَتْ
ہشام بن عمار، بقیہ، عبداللہ بن محرر، قتادہ، حضرت انس سے مروی ہے نبی نے ایک شخص کو کہتے سنا کہ وہ کہتا تھا ایسا کروں تو میں یہودی ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے (یہ سن کر) ارشاد فرمایا اس کے لئے دوزخ واجب ہوگئی۔
It was narrated from Anas that the Messenger of Allah P.B.U.H heard a man say: "If that happens, I will be a Jew." The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'That is guaranteed." (Da'if)