Sunan Ibn Majah — Hadith 2084
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ ح و حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی جَمِيعًا عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ هِلَالٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَتْ يَمِينُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا وَأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، حماد بن خالد، ح، یعقوب بن حمید بن کا سب، معن بن عیسی، محمد بن ہلال حضرت ابوہریرہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم یوں ہوتی یہ بات ہے اور میں اللہ جل جلالہ سے استغفار کرتا ہوں ۔
It was narrated that Abu Hurairah said: "The swearing of the Messenger of Allah P.B.U.H was: 'No, and I ask Allah for forgiveness:" (Da'if)