TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2066 · Statement on Divorce

Sunan Ibn MajahHadith 2066

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ مَضَی فِي بَرِيرَةَ ثَلَاثُ سُنَنٍ خُيِّرَتْ حِينَ أُعْتِقَتْ وَکَانَ زَوْجُهَا مَمْلُوکًا وَکَانُوا يَتَصَدَّقُونَ عَلَيْهَا فَتُهْدِي إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَقُولُ هُوَ عَلَيْهَا صَدَقَةٌ وَهُوَ لَنَا هَدِيَّةٌ وَقَالَ الْوَلَائُ لِمَنْ أَعْتَقَ

علی بن محمد، وکیع، اسامہ بن زید، قاسم بن محمد، حضرت عائشہ صدیقہ سے مروی ہے بریرہ (کے واسطے) تین سنتیں قیام پذیر ہوئیں۔ اول وہ آزاد ہوئیں تو انکو اختیار دیا گیا اور انکا خاوند (ہنوز) غلام تھا۔ دوم لوگ بریرہ کو صدقہ دیتے وہ اسے نبی کی خدمت میں تحفہ بھیج دیتی۔ آپ فرماتے یہ صدقہ تو بریرہ کیلئے ہے ہمارے لئے تو ہدیہ ہے۔ سوم آپ نے بریرہ کو اختیار دیا اور فرمایا ولاء اسی کا حق ہے جو آزاد ہے۔

It was narrated that' Aishah said: "Three Sunan were established because of Barirah: She was given the choice (of whether to remain married) when she was freed, and her husband was a slave; they used to give her charity and she used to give it as a gift to the Prophet P.B.U.H and he would say: 'It is charity for her and a gift for us,' and he said, the 'Wald' is for the one who set the slave free.'" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: لونڈی جب آزاد ہوگئی تو اپنے نفس پہ مختار ہے ۔