TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2064 · Statement on Divorce

Sunan Ibn MajahHadith 2064

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا أَعْتَقَتْ بَرِيرَةَ فَخَيَّرَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَکَانَ لَهَا زَوْجٌ حُرٌّ

ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، اعمش، ابراہیم ، اسود، حضرت عائشہ صدیقہ سے مروی ہے کہ بریرہ (رضی اللہ عنہا) کو میں نے آزاد کیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بریرہ کو اختیار دیا اور بریرہ کا خاوند آزاد تھا۔

It was narrated from ,Aishah that she freed Barirah and the Messenger of Allah P.B.U.H gave her the choice, and she(Barirah) had a free husband. (Da'if)

Permalink

See the full chapter: لونڈی جب آزاد ہوگئی تو اپنے نفس پہ مختار ہے ۔