TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2058 · Statement on Divorce

Sunan Ibn MajahHadith 2058

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ الْبَاهِلِيُّ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ کُنَّا فِي الْمَسْجِدِ لَيْلَةَ الْجُمُعَةِ فَقَالَ رَجُلٌ لَوْ أَنَّ رَجُلًا وَجَدَ مَعَ امْرَأَتِهِ رَجُلًا فَقَتَلَهُ قَتَلْتُمُوهُ وَإِنْ تَکَلَّمَ جَلَدْتُمُوهُ وَاللَّهِ لَأَذْکُرَنَّ ذَلِکَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَهُ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَنْزَلَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ آيَاتِ اللِّعَانِ ثُمَّ جَائَ الرَّجُلُ بَعْدَ ذَلِکَ يَقْذِفُ امْرَأَتَهُ فَلَاعَنَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَهُمَا وَقَالَ عَسَی أَنْ تَجِيئَ بِهِ أَسْوَدَ فَجَائَتْ بِهِ أَسْوَدَ جَعْدًا

ابوبکر بن خلاد، اسحاق بن ابراہیم بن حبیب، عبدہ بن سلیمان، اعمش، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ بن مسعود سے روایت ہے ہم شب جمعہ کو مسجد میں تھے کہ ایک شخص کو دیکھے پھر اسکو مار ڈالے تو کیا تم اسکو مار ڈالوگے؟ اور اگر زبان سے کہے تو اسکو کوڑے لگاؤ گے۔ اللہ کی قسم ! میں یہ تو نبی سے کہوں گا۔ تب اللہ تعالیٰ نے آیات لعان نازل فرمائیں۔ پھر وہ شخص آیا اور اس نے اپنی عورت پر زنا کی تہمت لگائی۔ نبی نے دونوں میں لعان کرایا اور فرمایا مجھے گمان ہے شاید اس عورت کے ہاں کالا بچہ پیدا ہو۔ بعینہ ایسے ہی ہوا اسکے ہاں گھنگریالے بالوں والا بچہ پیدا ہوا۔

It was narrated that 'Abdullah said: "We were in the Masjid one Friday night when a man said: 'If a man finds a man with his wife and kills him, will you kill him, and if he speaks}' will you flog him. By Allah I will mention that to the Prophet P.B.U.H: So he mentioned that to the Prophet P.B.U.H, and Allah revealed the Verses of Li'an. Then after that the man came and accused his wife, so the Prophet P.B.U.H ltold them to go through the procedure of Li'iin and he said: 'Perhaps she will give birth to a black child: Then she gave birth to a black child with curly hair." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: لعان کا بیان ۔