Sunan Ibn Majah — Hadith 2050
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ حَارِثَةَ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّمَا آلَی لِأَنَّ زَيْنَبَ رَدَّتْ عَلَيْهِ هَدِيَّتَهُ فَقَالَتْ عَائِشَةُ لَقَدْ أَقْمَأَتْکَ فَغَضِبَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَآلَی مِنْهُنَّ
سوید بن سعید، یحییٰ بن زکریا بن ابی زائدہ، حارثہ بن محمد، عمرہ، حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایلاء کیا اس لئے کہ حضرت زینب نے آپ کا بھیجا ہوا حصہ پھیر دیا تو حضرت عائشہ نے کہا زینب نے آپ کو شرمندہ کیا۔ یہ سن کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سخت ناراض ہوئے اور آپ نے ایلاء کیا ان (ازواج مطہرات) سے۔
It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H Swore to keep away from his wives, because Zainab had sent back his gift and 'Aishah said: "She has disgraced you." He became angry and Swore to keep away from them. (Da'if)