TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2044 · Statement on Divorce

Sunan Ibn MajahHadith 2044

حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ يَحْيَی بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ عَمِّهِ عُمَارَةَ بْنِ ثَوْبَانَ عَنْ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تَسْأَلُ الْمَرْأَةُ زَوْجَهَا الطَّلَاقَ فِي غَيْرِ کُنْهِهِ فَتَجِدَ رِيحَ الْجَنَّةِ وَإِنَّ رِيحَهَا لَيُوجَدُ مِنْ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ عَامًا

بکر بن خلف، ابوعاصم، جعفر بن یحییٰ بن ثوبان، عطاء، حضرت ابن عباس سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عورت اپنے خاوند سے تب تک طلاق نہ مانگے جب تک بہت مجبور نہ ہو جائے جو کوئی عورت ایسا کرے گی وہ جنت کی خوشبو بھی نہ پائے گی اور (جان لو) جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے آجاتی ہے۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Prophet P.B.U.H" said: "No woman asks for divorce when it is not absolutely necessary, but she will never smell the fragrance of Paradise, although its fragrance can be detected from a distance of forty years' travel." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: عورت کیلئے خلع لینے کی کراہت ۔