TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2026 · Statement on Divorce

Sunan Ibn MajahHadith 2026

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ مُغِيرَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ قَالَ قَالَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ طَلَّقَنِي زَوْجِي عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثًا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا سُکْنَی لَکِ وَلَا نَفَقَةَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، جریر، مغیرہ ، شعبی، فاطمہ بنت قیس، حضرت فاطمہ بنت قیس سے مروی ہے کہ مجھے میرے خاوند نے عہد نبوی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) میں تین طلاق دیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا (اے فاطمہ) تیرے لئے نہ مکان ہے یانفقہ ۔

It was narrated that Sha'bi said: Fatimah bint Qais said: "My husband divorced me at the time of the Messenger of Allah P.B.U.H three times. The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'You have no right to accommodation or to maintenance.''' (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جس عورت کو طلاق دی جائے تو عدت تک شوہر پر رہائش ونفقہ دینا واجب ہے یا نہیں ؟