TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2014 · Statement on Divorce

Sunan Ibn MajahHadith 2014

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ عَامِرٍ الشَّعْبِيِّ قَالَ قُلْتُ لِفَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ حَدِّثِينِي عَنْ طَلَاقِکِ قَالَتْ طَلَّقَنِي زَوْجِي ثَلَاثًا وَهُوَ خَارِجٌ إِلَی الْيَمَنِ فَأَجَازَ ذَلِکَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن رمح، لیث بن سعد، اسحاق بن ابی فروہ، ابوزناد، عامر، شعبی، عامر شعبی سے روایت ہے میں نے فاطمہ بنت قیس سے کہا تم اپنی طلاق کو حدیث بیان کرو۔ انہوں نے کہا کہ میرے خاوند نے مجھ کو تین طلاقیں دیں اور وہ یمن کو جانے والا تھا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس (طلاق) کو برقرار رکھا۔

It was narrated that ‘Amir sha’bi said: “I said to Fatimah bint Qais: ‘TeJI me about your vorce.’ She said: ‘My husband vorced me three times when he as leaving for Yemen, and the Messenger of Allah P.B.U.H allowed that” (Da’if)

Permalink

See the full chapter: ایسا شخص جو اپنی بیوی کو ایک ہی مجلس میں تین طلاقیں دیدے ۔