TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1995 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1995

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي يَزِيدَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْوَلَدِ لِلْفِرَاشِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، عبیداللہ بن ابی یزید، امیرالمومنین عمر فاروق سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ صادر فرمایا کہ بچہ تو (بہرحال) خاوند کے واسطے ہے۔

It was narrated from 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H ruled that the child belonged to the bed. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بچہ ہمیشہ باپ کا ہوتا ہے اور زانی کیلئے تو (فقط) پتھر ہی ہے۔