Sunan Ibn Majah — Hadith 1977
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ لَعَنَ الْوَاصِلَةَ وَالْمُسْتَوْصِلَةَ وَالْوَاشِمَةَ وَالْمُسْتَوْشِمَةَ
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ ، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لعنت بھیجی جوڑ لگانے والی اور جوڑ لگوانے والی پر (بالوں میں) اور گوندھنے والی اور گندھوانے والی پر۔
It was narrated from Ibn ‘Umar that the Prophet P.B.U.H cursed the woman who does hair extensions and the one who has that done, and the woman who does tattoos and the one who has that done. (Sahih)