Sunan Ibn Majah — Hadith 1948
حَدَّثَنَا حُبَيْشُ بْنُ مُبَشِّرٍ حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَعْتَقَ صَفِيَّةَ وَجَعَلَ عِتْقَهَا صَدَاقَهَا وَتَزَوَّجَهَا
جیش بن مبشر، یونس بن محمد بن زید، ایوب، عکرمہ، حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت صفیہ کو آزاد کیا اور آزادی کو ہی انکا مہر قرار دے کر ان سے شادی کرلی ۔
It was narrated from Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H set Safiyyah free, and made her ransom her dowry and he' married her. (Sahih)