TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1919 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1919

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُنْکَحُ الْمَرْأَةُ عَلَی عَمَّتِهَا وَلَا عَلَی خَالَتِهَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ہشام بن حسان، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پھوپھی اور خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے بھتیجی اور بھانجی سے نکاح نہ کیا جائے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H said: "A woman should not be married to a man who is married to her paternal aunt or maternal aunt (at the same time)." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: پھوپھی اور خالہ کے نکاح میں ہوتے ہوئے بھتیجی اور بھانجی سے نکاح نہ کیا جائے