TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1916 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1916

حَدَّثَنَا أَبُو مَرْوَانَ مُحَمَّدُ بْنُ عُثْمَانَ الْعُثْمَانِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ سَأَلَ رَجُلٌ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْعَزْلِ فَقَالَ أَوَ تَفْعَلُونَ لَا عَلَيْکُمْ أَنْ لَا تَفْعَلُوا فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ نَسَمَةٍ قَضَی اللَّهُ لَهَا أَنْ تَکُونَ إِلَّا هِيَ کَائِنَةٌ

ابومروان، محمد بن عثمان، ابراہیم بن سعد، ابن شہاب، عبیداللہ بن عبد اللہ، حضرت ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ ایک مرد نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عزل کے متعلق دریافت کیا فرمایا کیا تم ایسا کرتے ہو؟ اگر نہ کرو تو حرج بھی نہیں اسلئے کہ جس جان کے ہونے کا اللہ نے فیصلہ فرما دیا وہ ہو کر رہے گی۔

It was narrated that Abu Sa' eed AI-Khudri said: "A man asked the Messenger of Allah P.B.U.H about coitus interruptus. He said: 'Do you do that? If you do not do so, it will not harm; for there is no soul that Allah has decreed will exist but it will come into being.' " (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عزل کا بیان