TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1914 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1914

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ عَنْ حَجَّاجِ بْنِ أَرْطَاةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ هَرَمِيٍّ عَنْ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَحْيِي مِنْ الْحَقِّ ثَلَاثَ مَرَّاتٍ لَا تَأْتُوا النِّسَائَ فِي أَدْبَارِهِنَّ

احمد بن عبدہ، عبدالواحد بن زیاد، حجاج بن ارطاة، عمرو بن شعیب، عبداللہ بن ہرمی، حضرت خزیمہ بن ثابت بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تین بار ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ حق بات کہنے سے حیا نہیں فرماتے (پھر ارشاد فرمایا) عورتوں کے پاس پیچھے کی راہ سے مت جا۔

It was narrated from Khuzaimah bin Thabit that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Allah is not too shy to- tell the truth," three times. "Do not have intercourse with women in their buttocks. " (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عورتوں کے ساتھ پیچھے کی راہ سے صحبت کی ممانعت