TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1904 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1904

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِذَا دُعِيَ أَحَدُکُمْ إِلَی وَلِيمَةِ عُرْسٍ فَلْيُجِبْ

اسحاق بن منصور، عبداللہ بن نمیر، عبیداللہ ، نافع، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا جب تم میں سے کسی کو نکاح کے ولیمہ میں دعوت دی جائے تو وہ قبول کرلے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "If anyone of you is invited to a wedding feast, let him accept." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: دعوت قبول کرنا