Sunan Ibn Majah — Hadith 1899
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُمَرَ الْعَدَنِيُّ وَغِيَاثُ بْنُ جَعْفَرٍ الرَّحَبِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا وَائِلُ بْنُ دَاوُدَ عَنْ ابْنِهِ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْلَمَ عَلَی صَفِيَّةَ بِسَوِيقٍ وَتَمْرٍ
محمد بن ابی عمر، غیاث بن جعفر، سفیان بن عیینہ، وائل بن داؤد، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے حضرت صفیہ کا ولیمہ ستو اور چھوہارے سے کیا۔
It was narrated from Anas bin Malik that the Prophet P.B.U.H offered Sawiq and dates as a wedding feast for Safiyyah. (Hasan)