TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1897 · Discussion on Marriage

Sunan Ibn MajahHadith 1897

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ حَدَّثَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَی عَلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَثَرَ صُفْرَةٍ فَقَالَ مَا هَذَا أَوْ مَهْ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي تَزَوَّجْتُ امْرَأَةً عَلَی وَزْنِ نَوَاةٍ مِنْ ذَهَبٍ فَقَالَ بَارَکَ اللَّهُ لَکَ أَوْلِمْ وَلَوْ بِشَاةٍ

احمد بن عبدہ، حماد بن زید، ثابت بنانی، حضرت انس بن مالک سے روایت ہے کہ نبی اکرم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف پر زرد نشان دیکھا تو پوچھا کہ یہ کیسا ہے؟ عرض کیا اے اللہ کے رسول میں نے ایک عورت سے گٹھلی کے برابر سونے کے عوض نکاح کیا ہے آپ نے فرمایا اللہ تمہیں برکت دے ولیمہ کرلینا خواہ ایک بکری ہی ہو۔

It was narrated from Anas bin Malik that the prophet P.B.U.H l saw traces of vellow perfume on 'Abdur-Rahman bin "Awf and he asked him: "What is this?" He said: "0 Messenger of Allah, I married a woman for the weight of a Nawah (Stone) of gold. He said: "May Allah bless you. Give a feast even if it is only WIth one sheep." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ولیمہ کا بیان