Sunan Ibn Majah — Hadith 1893
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ حُمَيْدِ بْنِ کَاسِبٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَعَنَ الْمَرْأَةَ تَتَشَبَّهُ بِالرِّجَالِ وَالرَّجُلَ يَتَشَبَّهُ بِالنِّسَائِ
یعقوب بن حمید بن کا سب، عبدالعزیز بن ابی حازم، سہیل ، حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے لعنت فرمائی اس عورت پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کرے اور اس مرد پر جو عورتوں کی مشابہت اختیار کرے۔
It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H cursed women who imitate men and men who imitate women. (Sahih)