Sunan Ibn Majah — Hadith 1878
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ الضَّرِيرُ وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَامِرِ بْنِ رَبِيعَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا مِنْ بَنِي فَزَارَةَ تَزَوَّجَ عَلَی نَعْلَيْنِ فَأَجَازَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِکَاحَهُ
ابوعمر، ہناد بن سری، وکیع، سفیان ، عاصم بن عبید اللہ، عبداللہ بن حضرت عامر بن ربیعہ سے روایت ہے کہ بنونزارہ کے ایک مرد نے (بطور مہر) جوتوں کے جوڑے کے بدلہ میں نکاح کیا۔ نبی اکرم نے اسکے نکاح کو نافذ قرار دیا۔
It was narrated from 'Abdullah bin 'Amir bin Rabi' ah, from his father, that a man from among Banu Fazarah got married for a pair of sandals, and the Prophet P.B.U.H permitted his marriage. (Da'if)