Sunan Ibn Majah — Hadith 1874
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ وَأَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي الزِّنَادِ عَنْ الْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشِّغَارِ
ابوبکر بن ابی شیبہ، یحیی بن سعید، ابواسامہ ، عبداللہ ، ابوزناد، اعرج ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے شغار سے منع فرمایا ہے
It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H forbade Shighar." (Sahih)