TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1828 · Explanation of Zakat

Sunan Ibn MajahHadith 1828

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَأَلَ النَّاسَ أَمْوَالَهُمْ تَکَثُّرًا فَإِنَّمَا يَسْأَلُ جَمْرَ جَهَنَّمَ فَلْيَسْتَقِلَّ مِنْهُ أَوْ لِيُکْثِرْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، عمارة بن قعقاع، ابوزرعہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے لوگوں سے ان کے اموال مانگے اپنا مال بڑھانے کے لئے تو وہ دوزخ کے انگارے ہی مانگ رہا ہے۔ کم مانگ لے یا زیادہ اس کی مرضی ہے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever begs from people so as to accumulate more riches, he is asking for a live coal from Hell, so let him ask for a lot or a little." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: محتاج نہ ہونے کے باوجودمانگنا