TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1799 · Explanation of Zakat

Sunan Ibn MajahHadith 1799

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ وَمُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ وَيُونُسُ بْنُ بُکَيْرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْعَامِلُ عَلَی الصَّدَقَةِ بِالْحَقِّ کَالْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ حَتَّی يَرْجِعَ إِلَی بَيْتِهِ

ابوکریب، عبدة بن سلیمان و محمد بن فضیل و یونس بن بکیر، محمد بن اسحاق ، عاصم بن عمر بن قتادة، محمود بن لبید، حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے سنا امانتداری کے ساتھ زکوة وصول کرنے والا اللہ کی راہ میں لڑنے والے کے برابر ہے۔ یہاں تک یہ لوٹ کر اپنے گھر آئے ۔

It was narrated that Rafi' bin Khadij said: "I heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: 'The person who is appointed to collect the Sadaqah - who does so with sincerity and fairness is like onewho goes out to fight for the sake of Allah, until he returns to his house.''' (Hasan)

Permalink

See the full chapter: زکوة وصول کرنے والوں کے احکا م