Sunan Ibn Majah — Hadith 1781
حَدَّثَنَا بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی أَنْبَأَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَعَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَأْخُذُ مِنْ کُلِّ عِشْرِينَ دِينَارًا فَصَاعِدًا نِصْفَ دِينَارٍ وَمِنْ الْأَرْبَعِينَ دِينَارًا دِينَارًا
بکر بن خلف و محمد بن یحییٰ، عبیداللہ بن موسی، ابراہیم بن اسماعیل، عبداللہ بن واقد، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر بیس اور اس زائد دینار میں سے نصف دینار اور چالیس دینار میں سے ایک دینار زکوة وصول فرماتے تھے ۔
It was narrated from Ibn 'Umar and 'Aishah that from every twenty Dinar or more, the Prophet P.B.U.H used to take half a Dinar, and from forty Dinar, one Dinar. (Hasan)