Sunan Ibn Majah — Hadith 1779
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ شَرِيکٍ عَنْ أَبِي حَمْزَةَ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ أَنْهَا سَمِعَتْهُ تَعْنِي النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَيْسَ فِي الْمَالِ حَقٌّ سِوَی الزَّکَاةِ
علی بن محمد، یحییٰ بن آدم، شریک، ابوحمزة، شعبی، حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا مال میں زکوة کے علاوہ کوئی حق (فرض) نہیں ہے ۔
It was narrated from Fatimah bint Qais that she heard him, meaning the Prophet P.B.U.H say: "There is nothing due on wealth other than Zakat." (Da'if)