Sunan Ibn Majah — Hadith 1764
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا نُعَيْمُ بْنُ حَمَّادٍ حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ عِيسَی بْنِ عُمَرَ بْنِ مُوسَی عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ کَانَ إِذَا اعْتَکَفَ طُرِحَ لَهُ فِرَاشُهُ أَوْ يُوضَعُ لَهُ سَرِيرُهُ وَرَائَ أُسْطُوَانَةِ التَّوْبَةِ
محمد بن یحییٰ، نعیم بن حماد، ابن مبارک، عیسیٰ بن عمر بن موسی، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب اعتکاف فرماتے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بستر یا تخت ستون اسطوانہ کے پیچھے لگا دیا جاتا۔
It was narrated from Ibn 'Umar that when the Prophet P.B.U.H observed Ai'tikaf his bedding " would be spread for him, or his bed would be placed there for him, behind the Pillar of Repentance. (Hasan)