TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1744 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1744

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّی يَطْعَمَ تَمَرَاتٍ

جبارة بن مغلس، ہشیم، عبیداللہ بن ابی بکر، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الفطر کے روز کچھ چھوہارے کھائے بغیر نہ نکلتے۔

It was narrated that Anas bin Malik said: "The Prophet P.B.U.H would not go out on the Day of Fitr until he had eaten some dates." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: عید الفطر کے روز گھر سے نکلنے سے قبل کچھ کھانا