Sunan Ibn Majah — Hadith 1733
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَطَائٍ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ صِيَامِ رَجَبٍ
ابراہیم بن منذر حزامی، داؤد بن عطاء، زید بن عبدالحمید بن عبدالرحمن بن زید بن خطاب، سلیمان، ابوسلیمان حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رجب کے روزوں سے منع فرمایا ۔
It was narrated from Ibn Abbas that the Prophet P.B.U.H forbade fasting Rajab. (Da'if)