TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1730 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1730

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا الضَّحَّاکُ بْنُ مَخْلَدٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ رِفَاعَةَ عَنْ سُهَيْلِ بْنِ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ فَقِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّکَ تَصُومُ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ فَقَالَ إِنَّ يَوْمَ الِاثْنَيْنِ وَالْخَمِيسَ يَغْفِرُ اللَّهُ فِيهِمَا لِکُلِّ مُسْلِمٍ إِلَّا مُهْتَجِرَيْنِ يَقُولُ دَعْهُمَا حَتَّی يَصْطَلِحَا

عباس بن عبدالعظیم عنبری، ضحاک بن مخلد، محمد بن رفاعہ، سہیل بن ابی صالح، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھا کرتے تھے۔ آپ سے عرض کیا گیا کہ اے اللہ کے رسول ! آپ سوموار اور جمعرات کا روزہ رکھتے ہیں ؟ فرمایا سوموار اور جمعرات کو اللہ تعالیٰ ہر مسلمان کی بخشش فرما دیتے سوائے دو قطع کلامی کرنے والوں کے۔ فرماتے ہیں کہ ان کو چھوڑ دو تاوقتیکہ یہ صلح کر لیں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet P.B.U.H used to fast on Mondays and Thursdays. It was said: "0 Messenger of Allah P.B.U.H, why do you fast on Mondays and Thursdays?" He said: "On Mondays and Thursdays Allah forgives every Muslim except two who have forsaken one another. He says: 'Leave these two until they reconcile.''' (Hasan)

Permalink

See the full chapter: سوموار اور جمعرات کا روزہ