TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1705 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1705

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ الْحَارِثِ الذَّمَارِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أَسْمَائَ الرَّحَبِيَّ عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَی رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ مَنْ صَامَ سِتَّةَ أَيَّامٍ بَعْدَ الْفِطْرِ کَانَ تَمَامَ السَّنَةِ مَنْ جَائَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَمْثَالِهَا

ہشام بن عمار، بقیہ، صدقہ بن خالد، یحییٰ بن حارث ذماری، ابواسماء رحبی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ غلام حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو عید الفطر کے بعد چھ دن روزہ رکھے اس کو پورے سال کے روزوں کا ثواب ملے گا جو ایک نیکی لائے اس کو اس کا دس گنا اجر ملے گا ۔

It was narrated from Thawban, the freed slave of the Messenger of Allah P.B.U.H, that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever fasts six days after the Fitr will have completed the year, for whoever does a good deed will have the reward of ten like it." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ماہ شوال میں چھ روزے