TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 1684 · Explanation of Fasting

Sunan Ibn MajahHadith 1684

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ الدَّسْتُوَائِيِّ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ قَالَ تَسَحَّرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ قُمْنَا إِلَی الصَّلَاةِ قُلْتُ کَمْ بَيْنَهُمَا قَالَ قَدْرُ قِرَائَةِ خَمْسِينَ آيَةً

علی بن محمد، وکیع، ہشام دستوائی، قتادة، انس بن مالک، حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سحری کا کھانا کھایا پھر نماز کے لئے اٹھے (راوی کہتے ہیں کہ) میں نے کہا ان کے درمیان کتنا وقفہ تھا۔ فرمایا پچاس آیات کی تلاوت کے بقدر ۔

It was narrated from Anas bin Malik that Zaid bin Thabit said: "We ate Suhur with the Messenger of Allah P.B.U.H then we got up to perform prayer." I said: "How long was there between the two?" He said: As long as it takes to recite fifty Verses." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: سحری دیر سے کرنا